تھانہ شاہ پورصدر میں ڈی ایس پی کی کھلی کچہری،موقع پر احکامات جاری

تھانہ شاہ پورصدر میں ڈی ایس پی کی  کھلی کچہری،موقع پر احکامات جاری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈی ایس پی شاہ پورصدر جاوید اقبال نے تھانہ شاہ پورصدر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

 ڈی ایس پی شاہ پورسرکل نے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے سائلین کی شکایات کو سنا اورموقع پر ہی متعلقہ افسران کو کاروائی کرنے کے احکات جاری کیے ،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پولیس افسران و اہلکارتھانوں میں آنیوالے سائلین کی فوری داد رسی اور تفتیش کے عمل کومیرٹ پر بروقت یقینی بنائیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں