تحصیل کوٹمومن میں یوریا کی 35000 بوریاں سرکاری ریٹ پر فروخت

 تحصیل کوٹمومن میں یوریا کی 35000  بوریاں سرکاری ریٹ پر فروخت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) فیض احمد کندی ڈائریکٹر زراعت توسیع سرگودھا، جعفر سپراء ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع سرگودھا، اسسٹنٹ ڈائریکٹر شہزاد احمد زراعت توسیع کوٹمومن۔۔۔

 اسسٹنٹ کمشنر عالیزا ریحا کوٹمومن، فیلڈ اسسٹنٹ زراعت چوہدری نثار احمد کی کوششوں سے تحصیل کوٹمومن میں یوریا کی 35000 بوریاں گورنمنٹ کے طے شدہ ریٹ 1768 روپے کے مطابق زمینداروں کو دی گئیں، اس حوالے سے محکمہ زراعت اور اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے چوہدری نثار احمد کو تعریفی لیٹر سے نوازا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں