پیر محمد کالونی میں وفاقی محتسب ٹیکس ریجنل آفس کی افتتاحی تقریب

 پیر محمد کالونی میں وفاقی محتسب ٹیکس  ریجنل آفس کی افتتاحی تقریب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) وفاقی محتسب ٹیکس ریجنل آفس کی افتتاحی تقریب پیر محمد کالونی میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ایف ٹی او ڈاکٹر آصف محمود جاہ ہلال امتیاز ستارہ امتیاز تھے ۔

تقریب میں سرگودہا بزنس کمیونٹی،ایف بی آر حکام، کسٹم حکام پنجاب، بورڈ آف ڈائریکٹرز سرگودہا انٹرنیشنل ڈرائی پورٹ پرائیویٹ لمٹیڈ، سرگودہا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز، سرگودہا چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹریز، ڈسٹرکٹ گورنمنٹ، انجمن تاجران کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں