پی ایم اے سرگودھا کا تعزیتی اجلاس

 پی ایم اے سرگودھا کا تعزیتی اجلاس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پی ایم اے سرگودھا کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ منعقد ہوا ۔

جس میں ڈاکٹر مظہر رشید ’ ڈاکٹر اظہر رشید کی والدہ کی وفات اور ڈاکٹر محمد یونس کی والدہ کی وفات اور ڈاکٹر عالیہ فاروق کے والد محترم کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کیلئے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی گئی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں