ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں سپیشل ایجوکیشن کے بچوں کاسٹال
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پنجاب کونسل آف دی آرٹس کونسل سرگودہا ڈویژن کے زیر ا ہتمام ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں محکمہ سوشل ویلفیئر کے ذیلی ادارے سپیشل ایجوکیشن کے بچوں نے سٹال لگایا ۔
خصوصی بچوں نے اپنی صلاحیتوں کا بھر پور مظاہرہ کر کے شرکاء سے خوب داد وصول کی ۔ خصوصی بچوں کی سرپرست سپیشل ایجوکیشن کے آفیسر جاوید اقبال باجوہ او رزنیرا اشرف نے کی ۔