محنت کش نوجوان کو اغواء کرنے پر ٹرانسپورٹر اور اسکے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ

محنت کش نوجوان کو اغواء کرنے پر  ٹرانسپورٹر اور اسکے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ

سرگودھا(نامہ نگار)نوجوان کو اغواء کرنے پر ٹرانسپورٹر اور اسکے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج۔

پولیس کے مطابق اعجاز نے الزام عائد کیا ہے کہ اس نے اپنے بیٹے نعمان کو کنڈیکٹری کیلئے ذیشان اور اسکے ڈرائیور آصف کے حوالے کیا جنہوں نے اسے غائب کر دیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں