کرپشن رپورٹ،حکومت مستعفی ہو جائے ،ذوالفقار علی بھٹی

کرپشن رپورٹ،حکومت مستعفی  ہو جائے ،ذوالفقار علی بھٹی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکو مت کو عالمی سروے رپورٹ میں کرپشن بڑھانے کا ذمہ د ار قرار د یا ہے۔

 ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی ر پور ٹ آنے کے بعد پی ٹی آئی کا اقتدار میں ر ہنے کا اخلاقی آئینی وقا نو نی جواز نہیں ر ہا ا س لیے پی ٹی آئی حکومت اخلاقی جرات کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے فی الفور مستعفی ہو جا ئے سلیکٹڈ حکو مت نے پاکستا ن کو کرپشن کے میدا ن میں آ گے پہنچا د یا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں