تحریک انصاف اور تمام سٹیک ہولڈرز ایک صفحے پر ہیں ، راؤ راحت خان

تحریک انصاف اور تمام سٹیک ہولڈرز  ایک صفحے پر ہیں ، راؤ راحت خان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) رہنماء پی ٹی آئی راؤ راحت علی خان نے کہا ہے کہ پاکستا ن تحریک انصاف اور تمام سٹیک ہولڈر ز ایک صفحے پر ہیں۔

ا س سلسلہ میں اپوزیشن کا منفی پر وپیگنڈا صدا قت سے محرو م ہے کیونکہ ا پو زیشن و ز یر اعظم عمران خا ن کی قیا د ت میں پاکستا ن کی کامیابیوں سے خوف زدہ ہے ۔ و ز یر اعظم عمران خا ن کی قیا د ت میں کر پٹ سیاستدا نو ں کا ا حتسا ب جا ر ی رہے گا اور کرپٹ سیاستدا ن ہر صور ت اپنے انجام کو پہنچیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں