ڈاکٹر کوثر رئیس انٹر بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز کی چیئرپرسن مقرر

ڈاکٹر کوثر رئیس انٹر بورڈز کمیٹی  آف چیئرمینز کی چیئرپرسن مقرر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ ڈویژن کی جانب سے بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن سرگودہا کی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر کوثر رئیس کو سال 2022 کیلئے انٹر بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز کی چیئرپرسن مقرر کر دیا گیا ۔

 سرگودہا بورڈ کی تاریخ میں پہلی خاتون چیئرمین ہیں جن کو انٹر بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز کا چیئرپرسن نامزد کیاگیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں