خالد حسین بلو چ کا ڈی سی آفس کمپلیکس میں زیر تعمیر ریجنل محتسب آفس کادورہ

 خالد حسین بلو چ کا ڈی سی  آفس کمپلیکس میں زیر تعمیر  ریجنل محتسب آفس کادورہ

میانوالی (ڈسٹرکٹ رپورٹر )کنسلٹنٹ محتسب آفس میانوالی ڈاکٹر خالد حسین بلو چ کا ڈی سی آفس کمپلیکس میں زیر تعمیر ریجنل محتسب آفس کادورہ ،تعمیراتی کا م اورمعیار کا تفصیلی معائنہ کیا ۔

اس موقع پر ایس ڈی او بلڈنگز محمد افضل جنجوعہ نے انہیں بتایا کہ ریجنل محتسب آفس کی تعمیراتی لاگت ایک کروڑ 37لاکھ 84ہزار روپے ہے اور یہ پراجیکٹ جو ن2022تک مکمل کر لیا جا ئے گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں