15پر جھوٹی کال، ملزم گرفتار

15پر جھوٹی کال، ملزم گرفتار

سرگودھا(نامہ نگار ) پکار 15پرڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے وا لے کو تھانہ لکسیاں پولیس نے حراست میں لے لیا۔

 تھانہ لکسیاں پولیس نے جھوٹی کال کرنے والے ملزم محمد آصف کو گرفتارکرلیا ہے ۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں