2 دوشیزائیں اغواء کر لی گئیں
سرگودھا(نامہ نگار ) مختلف واقعات میں دو دوشیزائیں اغواء کر لی گئیں۔
39شمالی سے تھروز مسیح نے ساتھیوں کی مدد سے مبینہ طور پر محنت کش کی بیٹی (ب)اور 4جنوبی سے ظفر نے (س) کو اغواء کر لیا، مقدمات درج کرلئے گئے ۔