12 دوکا نوں کے کرایہ دار بلدیہ بھیرہ کا تقریبا 40 لاکھ روپیہ ڈکار گئے

12 دوکا نوں کے کرایہ دار بلدیہ بھیرہ کا تقریبا 40 لاکھ روپیہ ڈکار گئے

بھیرہ(نامہ نگار)ماہانہ کرایہ داری پر لی گئی 12 دوکانات کے کرایہ دار بلدیہ بھیرہ کا تقریبا 40 لاکھ روپیہ ڈکار گئے۔

وصولی کے لئے چیف آفیسر سید یاسر علی گیلانی نے دوکانات کو سیل کر کے نوٹسز جاری کر دیئے ہیں ،جنرل بس سٹینڈ سے ملحق پھلروان روڈ پر بلدیہ کی 12 دوکا نیں اوپن بولی کے ذریعہ کرایہ داری پر حاصل کر کے دوکانداروں نے قبضہ لیا اور بار بار کے نوٹسز کے باوجود کرایہ ادا نہ کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں