سرگودھا سے قافلہ بلاول کے استقبال کیلئے سیال شریف جائیگا، رانا جمشیدخا ن

سرگودھا سے قافلہ بلاول کے استقبال  کیلئے سیال شریف جائیگا، رانا جمشیدخا ن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پا کستا ن پیپلزپارٹی ضلعی جنرل سیکرٹر ی رانا جمشیدخا ن نے کہا ہے کہ 30جنوری بر و ز اتوار دو پہر 12بجے پیپلزسیکرٹریٹ اقبال کا لو نی سے جیا لوں کا ایک بڑاقافلہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزردار ی کے شانداراستقبا ل کیلئے سیال شریف روانہ ہو گا۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزردار ی سیا ل شریف میں ایک بڑے جلسہ عا م سے خطا ب کر کے موجود ہ نااہل حکو مت کی نااہلی کا پوسٹ ما رٹم کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں