چودھری عامر عطاء باجوہ کو اعزازی مشیربنا نااحسن اقدام ،شعیب احمد بسرا

 چودھری عامر عطاء باجوہ کو اعزازی  مشیربنا نااحسن اقدام ،شعیب احمد بسرا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )صدر سرگودھا چیمبر چو دھری شعیب احمد بسرا نے کہا کہ وفاقی حکومت نے تاجروں کے ٹیکس مسائل انکی دہلیز پر ہی حل کرنے کی ریجنل سطح دفتر کو قائم کرکے چیمبر آف سرگودھا کا دیرینہ مطالبہ پورا کرتے ہوئے۔

سابق سینئر نائب صدر ایف پی سی سی پاکستان چو دھری عامر عطاء باجوہ کو اعزازی مشیربنا کر احسن اقدام کیا ہے ، کی سادہ کاغذات پر انکی شکایات بلا معاوضہ حل کی جائیں گی، چوہدری شعیب احمد بسرا نے کہاکہ سرگودھا میں ریجنل آفس کے قیام سے شکایات پر چند دنوں میں فیصلہ ہو گا، جو تاجروں کے لیے خوش آئندہ اقدام ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں