حکومت بزنس کمیونٹی کو بھرپور سہولیات دے ،ملک عرفان حیدر

حکومت بزنس کمیونٹی کو بھرپور  سہولیات دے ،ملک عرفان حیدر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) صدر انجمن تاجران کارخانہ بازار ملک عرفان حیدر نے کہا ہے کہ حکو مت تاجروں کو بھر پور طریقہ سے سہو لیات کی فراہمی کیلئے پاکستا ن سنگل ونڈو پورٹل ڈیزا ئن کر کے ا س پر عمل کر ے۔

 حکو مت بز نس کمیونٹی کے مسائل کو مد نظر رکھتے ہو ئے انہیں بھرپورسہو لیات د ے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں