صدارتی نظا م کی بحث بے و قت راگنی اور آئین سے متصاد م :خواجہ وقار

صدارتی نظا م کی بحث بے و قت راگنی  اور آئین سے متصاد م :خواجہ وقار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) رہنما پاکستان پیپلز پارٹی خواجہ وقار نے کہا ہے کہ تاریخ کے ناکا م ترین حکمر انوں کی جانب سے صدارتی نظا م کی بحث بے و قت راگنی اور آئین سے متصاد م ہے۔

 73کا آئین قو م کی متفقہ و متعبر دستا و یز ہے ا س آئین میں کسی قسم کی بنیا د ی تبدیلی ملک وقو م کیلئے نقصان کا با عث ہو گی پیپلزپارٹی آئین ما ورا کسی بھی پلاننگ کے خلا ف چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزر دا ر ی کی قیا د ت میں بھرپوراحتجاج کر ے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں