2 ڈاکو موٹر سائیکل چھین کر فرار

 2 ڈاکو موٹر سائیکل چھین کر فرار

مڈھ رانجھا(نمائندہ دنیا) 2 ڈاکو ؤں نے محنت کش سے موٹر سائیکل چھین لی ۔

 تفصیل کے مطابق نواحی موضع بکھووالہ کارہائشی محمد فہیم رات کو اپنے بھائی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار ہوکر رانجھا چوک جارہا تھا کہ راستہ میں2 ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر روک کر اُن سے موٹر سائیکل چھین لیا او ر فرار ہو گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں