سلانوالی کی سٹون کریشنگ مارکیٹ موت کی وادی بن گئی

سلانوالی کی سٹون کریشنگ  مارکیٹ موت کی وادی بن گئی

سلانوالی (نمائندہ دنیا )حفا ظتی انتظامات کا فقدان، سلانوالی کی سٹون کریشنگ مارکیٹ موت کی وادی بن گئی۔

زیادہ سے زیادہ دولت کمانے کے چکر میں لیز ہولڈرز حکومت کی جانب سے طے شدہ تمام قواعد وضوابط کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پہاڑوں پر غیر قانونی اور حفاظتی انتظامات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ڈرلنگ اور بلاسٹنگ کر کے پہاڑوں کو توڑنے کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں اور یہ عمل غریب محنت کشوں کی اموات کا سبب بن رہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں