پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماؤں کی شاہپور کی سیاسی شخصیات سے خفیہ ملاقاتیں
شاہپورصدر(نامہ نگار ) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماؤں کی شاہپور کی سیاسی شخصیات سے خفیہ ملاقاتیں۔
پی پی 81کاٹکٹ اور ساتھ الیکشن کاخرچہ دینے کی آفر ،اہم شخصیات کی اڑان بھرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں،ذرائع کے مطابق 30جنوری کو سیال شریف میں بلاول بھٹو زرداری کے جلسہ میں شاہپور،سرگودھاکی اہم سیاسی شخصیات کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان متوقع ہے ۔