7بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

 7بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

سرگودھا(نامہ نگار) واپڈا سرویلنس ٹیم کی نشاندہی پرسات بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔

بتایا جاتا ہے کہ 75 جنوبی، 90 شمالی، 75 جنوبی ،80 جنوبی ،نواب پور،سیدوآنہ میں بجلی چوری کی نشاندہی ہونے پر ٹاسک فورس ٹیم نے فوری کاروائی کر کے محمد عباس، محمد افضل،محمد ارشدعمران ،افضل وغیرہ 7افراد کو رنگے ہاتھو ں پکڑ کر ان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں