گیارہ سالہ طالب علم سے زیادتی کی کوشش،ملزم فرار،مقدمہ

گیارہ سالہ طالب علم سے زیادتی  کی کوشش،ملزم فرار،مقدمہ

سرگودھا(نامہ نگار) گیارہ سالہ طالب علم کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنیوالا اوباش قانون کی زد میں آ گیا۔

 پولیس کے مطابق استقلال آباد کے رہائشی یاسر نے اپنے محلے دار کے 11سالہ بیٹے (ت) کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی اور فرار ہو گیا اطلاع ملنے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں