بجلی بند رہے گی

 بجلی بند رہے گی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) فرسٹ ڈویژن سرگودھا کی پریس ریلیز کے مطابق بوجہ ضروری مرمت 132 کے وی گرڈ اسٹیشن کے الیون کے وی فیڈر سلکی پر مورخہ 29 جنوری 2022 کو اور الیون کے وی فیڈر ڈاؤن سٹریم پر مورخہ 31 جنوری 2022 کو صبح 09:00 سے دوپہر 01:00 بجے تک بجلی بند رہے گی۔

فرسٹ ڈویژن سرگودھا کی پریس ریلیز کے مطابق بوجہ ضروری مرمت 132 کے وی گرڈ اسٹیشن کے الیون کے وی فیڈر سلکی پر مورخہ 29 جنوری 2022 کو اور الیون کے وی فیڈر ڈاؤن سٹریم پر مورخہ 31 جنوری 2022 کو صبح 09:00 سے دوپہر 01:00 بجے تک بجلی بند رہے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں