سرگودھا یونیورسٹی :ای روزگار سنٹر کے 16ویں بیج کیلئے داخلوں کا اعلان

سرگودھا یونیورسٹی :ای روزگار سنٹر کے  16ویں بیج کیلئے داخلوں کا اعلان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سرگودھا یونیورسٹی میں قائم ای روزگار سنٹر کے 16ویں بیج کے لیے داخلوں کا اعلان کر دیا گیا۔

16 سالہ تعلیم مکمل کرنے والے بیروزگار نوجوان جن کی عمر 35 سال سے کم ہیں وہ فری لانسنگ کے مفت تربیتی کورسز کے لیے آن لائن درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔ سرگودھا یونیورسٹی میں قائم ای روزگار سنٹر سے اب تک 2 ہزار سے زائد طلبہ تربیت حاصل کر کے باعزت روزگار کما رہے ہیں جن میں خواتین کی شرح 54 فیصد ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں