ٹاؤن کمیٹی کندیاں میں کاشتکاروں میں 700 بوری کھاد تقسیم

ٹاؤن کمیٹی کندیاں میں کاشتکاروں میں 700 بوری کھاد تقسیم

کندیاں(نمائندہ دنیا )گزشتہ روز ٹاؤن کمیٹی کندیاں میں کاشتکاروں میں 700 بوری کھاد تقسیم کی گئی، شہریوں کی کھاد کے حصول کیلئے لمبی لائنیں۔

  تفصیلات کے مطابق ٹاؤن کمیٹی کندیاں میں گذشتہ روز کھاد تقسیم کی گئی کھاد تقسیم کرنے کیلئے محکمہ مال زراعت کے عملہ نے ڈیوٹی سرانجام دی کھاد تقسیم کے موقع پر ٹاؤن کمیٹی میں بے پناہ رش دیکھنے میں آیا جبکہ شہریوں کی جانب سے حکومت سے شکوے شکایات بھی کی گئیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں