نوکری کا جھانسہ دیکر شادی شدہ خاتون کیساتھ زیادتی

نوکری کا جھانسہ دیکر شادی شدہ خاتون کیساتھ زیادتی

سرگودھا(نامہ نگار)22سالہ شادی شدہ خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر اسے زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔

پولیس کے مطابق سیٹلائٹ ٹاؤن میں واقع ایک انشورنس کمپنی کے ملازم اشتیاق نے مسماۃ(ع) کو نوکری کا جھانسہ دے کر دفتر میں بلایا اور اسے مبینہ طور پراسلحہ کے ذریعے ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ ڈالا، متاثرہ خاتون کی اطلاع پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں