کھلا پٹرول بیچنے پر2دکاندار گرفتار

سرگودھا(نامہ نگار)غیر قانونی پٹرول فروخت کرنیوالے دو منی ایجنسی مالکان دھر لئے گئے۔
74 جنوبی، 26 جنوبی میں چیکنگ کے دوران آفتاب اور عمر حیات کو کھلا پٹرول بیجنے پر پکڑ کر مقدمات درج کروا دیئے ۔