پالتو کتا ہلاک کرنے پر2افراد پر مقدمہ

پالتو کتا ہلاک کرنے پر2افراد پر مقدمہ

سرگودھا(نامہ نگار )ہمسائے کے پالتو کتے کو فائر مار کر ہلاک کرنے پر دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

منظور حیات کالونی میں وسیم اور اسکے ساتھی نے محمد بلال کے پالتو کتے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا اور فرار ہو گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں