بڑھتی آبادی اور درپیش مسائل کے حوالے سے مذاکراہ

بڑھتی آبادی اور درپیش مسائل  کے حوالے سے مذاکراہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ضلعی آفیسر بہبود آبادی کے زیر اہتمام سالانہ ترقیاتی پروگرام کی جاری سکیم کے تحت بڑھتی آبادی اور درپیش مسائل کے حوالے سے کالم نویسوں اور صحافیوں کے لیے مزاکراہ کا اہتمام کیا۔

 مذاکراہ کی صدارت ضلعی آفیسر بہبود آبادی ملک آفتاب اعوان، ریاست علی فیروزی، الطاف حسین، ڈاکٹر سائرہ شفیع اور رانا فیصل سعید سمیت دیگر شعبہ زندگی کے افراد نے شرکت کی۔ ضلعی آفیسر بہبود آبادی ملک آفتاب اعوان نے کہا کہ قیام پاکستان کے وقت ہمارا ملک آبادی کے اعتبار سے 15ویں نمبر پر تھا اور آج پانچویں نمبر ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں