ڈیڑھ درجن افراد کا دھاوا،مخالف کی فصل تباہ کر کے فرار

ڈیڑھ درجن افراد کا دھاوا،مخالف کی فصل تباہ کر کے فرار

سرگودھا(نامہ نگار ) نواحی علاقے مہیڑے میں زمین کے تنازعہ پر کرم داد وغیرہ ڈیڑھ درجن سے زائد افراد نے۔۔

 مخالف مظہر علی کے زرعی رقبے پر دھاوا بول کر بھاری مالیت کی فصل کماد تباہ کردی اور وہاں موجود افراد کو ہراساں کرتے ہوئے فرار ہو گئے ، متاثرہ شخص کی اطلاع پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں