حکومت کو ہر طرف سے گھیر کر ماریں گے ، ممتاز اختر کاہلوں

حکومت کو ہر طرف سے گھیر کر  ماریں گے ، ممتاز اختر کاہلوں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پی ٹی آئی متحد ہے اس میں دراڑیں ڈالنے کے خواب دیکھنے والے اپنی سیاسی موت آپ مرجائینگے۔

تحریک انصاف کی حکومت بھی آئیگی لانگ مارچ بھی ہوگا جلسے جلوس بھی کرینگے حکومت کو ہر طرف سے گھیر کر ماریں گے ، سینئر رہنما الحاج ممتاز اختر کاہلوں نے کہا کہ حکمرانوں سے کسی بھی مسئلے پر یوٹرن لینے کی امید ہر وقت رکھنی چاہیئے ان سے بعید نہیں کچھ بھی کرسکتے ہیں اب وقت آگیا ہے کہ حکمرانوں سے چھٹکارا حاصل کیا جائے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں