زرعی ادویات کی غیر قانونی فروخت ،جعلی ڈیلر گرفتار

زرعی ادویات کی غیر قانونی  فروخت ،جعلی ڈیلر گرفتار

سرگودھا(نامہ نگار)زرعی ادویات کی غیر قانونی فروخت میں ملوث جعلی ڈیلر قانون کی زد میں آ گیا۔

بتایا جاتا ہے کہ انسپکٹر زراعت سلیم حسنین نے ٹیم کے ہمراہ بغیر لائسنس زرعی ادویات فروخت کرنے اور دیگر قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی پر کاروائی کرتے ہوئے بھیرہ سے حماد کو موقع پر پکڑ کر سٹاک سیل کر کے اس کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں