جہانیاں شاہ سے شادی شدہ خاتون اغواء ،مقدمہ درج

جہانیاں شاہ سے شادی شدہ  خاتون اغواء ،مقدمہ درج

سرگودھا(نامہ نگار )نواحی علاقے جہانیاں شاہ سے شادی شدہ خاتون اغواء کر لی گئی۔

 بتایا جاتا ہے کہ مسماۃ(ر) 19جنوری سے لا پتہ ہے جس کی تلاش کے بعد ورثاء نے گزشتہ روز پولیس سے رجوع کرتے ہوئے شبہ ظاہر کیا کہ اسے تیمور وغیرہ نے اغواء کر کے غائب کر دیا جس پر چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی گئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں