اوباش کی 7سالہ بچے کے ساتھ زیادتی ،ملز م فرار

اوباش کی 7سالہ بچے کے  ساتھ زیادتی ،ملز م فرار

سرگودھا(نامہ نگار )اوباش نے 7 سالہ بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس کے مطابق 151 الف جنوبی میں ارسلان نامی شخص نے محلے دار غلام عباس کے بیٹے (ش) کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں