امانت میں خیانت کیس کا اشتہاری ملزم گرفتار

امانت میں خیانت کیس  کا اشتہاری ملزم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 امانت میں خیانت کے مقدمہ میں ایک سال سے اشتہاری ملزم کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے ملزم شفیع الرحمان کو گرفتار کر لیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں