اظہر عباس سندران کا مختلف شوگر ملوں کی چیکنگ ، کنڈوں کا معا ئنہ

 اظہر عباس سندران کا مختلف شوگر ملوں کی چیکنگ ، کنڈوں کا معا ئنہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر کی ہدایت پر سپیشل مجسٹریٹ ،ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹری اظہر عباس سندران نے مختلف شوگر ملوں کی چیکنگ کی۔

انہوں نے کسانوں سے شوگر ملز کی بروقت رقم کی ادائیگی اور سہولیات کے متعلق معلومات حاصل کی۔ انہوں نے کنڈوں کا بھی معا ئنہ کیا۔ انہوں نے ملز انتظامیہ کو ہدیت کی ہے کہ کسان بھائیوں کو بروقت رقم کی ادائیگی کی جائے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں