نگران وزیراعلیٰ صنعتکاروں کے مسائل کے حل کیلئے موثر اقدا ما ت کریں گے ، مرزافضل ا لر حمن

نگران وزیراعلیٰ صنعتکاروں کے  مسائل کے حل کیلئے موثر اقدا ما ت  کریں گے ، مرزافضل ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سا بق صد ر سرگود ھا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے وز یر اعلیٰ پنجا ب کے لیے محسن نقو ی کو نگرا ن و ز یر اعلیٰ مقرر کر نے کے فیصلے کو خوش آئند قرار د یتے ہو ئے کہا۔۔

کہ و ہ صنعت وتجا ر ت سے وابستہ لوگو ں کے مسائل کے حل کیلئے موثر اقدا ما ت کریں گے کیونکہ وہ ایک منجھے ہو ئے صحافی اور بز نس کمیونٹی کے مسائل کو بہترطریقہ سے سمجھتے ہیں اسی لیے صوبہ میں ا ن کے انتخا ب سے تجارتی و اقتصاد ی سر گر میوں کا فروغ ممکن ہو گا۔ وہ معاشی مسائل کے حل کیلئے بز نس کمیونٹی سے مشاورتی عمل کو یقینی بنا ئیں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں