پیپلزپارٹی ہی وفاق میں حکو مت بنا ئے گی ،صداقت علی اعوا ن

پیپلزپارٹی ہی وفاق میں حکو مت  بنا ئے گی ،صداقت علی اعوا ن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کینٹ صد ر پیپلزپارٹی ملک صداقت علی اعوا ن نے کہا ہے کہ پاکستا ن پیپلزپارٹی عوامی امنگوں کی ترجما ن اور ملک کی بڑ ی جمہوری قوت جس نے ہمیشہ ہی عوامی مفادات کو مد نظر ر کھتے ہو ئے فیصلے کیے۔

شہید ذوالفقارعلی بھٹو اور شہید بے نظیر بھٹو کے مشن کی تکمیل کیلئے جیا لے آ ج اپنے نوجوا ن قا ئد بلاو ل بھٹوزردار ی کی قیا د ت میں متحرک ہیں۔ عا م انتخابات میں پاکستا ن پیپلزپارٹی ہی وفاق میں حکو مت بنا ئے گی اور بلاول بھٹوزردار ی وزیراعظم پاکستان ہوں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں