امپور ٹڈحکو مت نے منی بجٹ لانے کی تیا ری شروع کر دی ، آصف جیلانی کچھیلا

امپور ٹڈحکو مت نے منی بجٹ لانے کی  تیا ری شروع کر دی ، آصف جیلانی کچھیلا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )رہنما پی ٹی آئی آصف جیلانی کچھیلا ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ آئی ایم ا یف کے مفادات کی محافظ امپور ٹڈحکو مت نے منی بجٹ لانے کی تیا ریاں شروع کر دی۔

جس کے مطا بق پٹرولیم لیو ی 50 فیصد بڑھا نے گیس 30 فیصد اور بجلی 25 فیصد مہنگی کر نے کی تیاریاں ہو چکی ہیں، امپورٹڈ حکومت اپنی غریب مکا ؤ مہم پر رواں دواں ہے پاکستا ن تحریک انصا ف کسی صور ت بھی نا اہل اور کر پٹ حکمرا ن ٹولہ کو من ما نی کر نے نہیں د ے گی اور چور لٹیرے حکمرا ن ٹولہ کو اقتدار کے ا یو انو ں سے بے دخل کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھے گی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں