حکومت نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے ،چو دھری عدیل ارائیں

 حکومت نے عوام سے جینے کا حق  چھین لیا ہے ،چو دھری عدیل ارائیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) رہنماء پی ٹی آئی چو دھری عدیل ارائیں نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔

 حکومت سے درخواست ہے کہ عوام کو ایک دفعہ ہی ختم کردیا جائے تاکہ روز روز مہنگائی سے مرنے سے بہتر ہے کہ ایک بار ہی مر جائیں اب وہ وقت دور نہیں جب شہباز شریف عوام سے این آر او مانگیں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں