تیتر کا غیر قانونی شکار ،2شکاریوں کو 45000ہزار جرمانہ

تیتر کا غیر قانونی شکار ،2شکاریوں کو 45000ہزار جرمانہ

بھکر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تحصیل دریاخان میں تیتر کا غیر قانونی شکار کر نیوالوں کے خلاف کر یک ڈاؤن کرتے ہوئے 2ملزموں کو قابو کر لیا گیا۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف وسیم حیدر خان نے دریاخان میں غیر قانونی تیتر کا شکار کرنیوالے افراد کے خلاف کارروائی کر تے ہو ئے 2ملزمان کو 45000 روپے جر مانہ عائد کیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ جنگلی حیات کے تحفظ کویقینی بنانے کیلئے مستقل بنیادوں پر کارروائیا ں جاری رکھی جائیں گی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں