تحریک استحکام پاکستان کونسل کے زیر انتظام قائد اعظم گولڈ میڈل تقریب

تحریک استحکام پاکستان کونسل کے  زیر انتظام قائد اعظم گولڈ میڈل تقریب

میانوالی (نامہ نگار،ڈسٹرکٹ رپورٹر)تحریک استحکام پاکستان کونسل کے زیر انتظام قائد اعظم گولڈ میڈل تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت جعفر رونس ڈائریکٹر خانہ فرہنگ تھے۔

جبکہ مہمان خصوصی ڈاکٹر جام محمد امجد یاسین ایڈیشنل سیکریٹری ہیلتھ تھے ،چیئرمین تحریک استحکام پاکستان کونسل ذیشان بہادر چغتائی نے خطاب کرتے تحریک کے مقاصد بیان کئے اس کے زیر انتظام جاری رفاعی منصوبوں پر روشنی ڈالی، فری بلڈ بینک، ایمبولینس سروس، غریبوں میں مفت آٹا کی تقسیم پچھلے سال کی آڈٹ رپورٹ پیش کی، اس کے علاؤہ اگلے سال کی پلاننگ اور تیاری سے مہمانوں کو آگاہ کیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں