جیل بھرو تحریک کی تیاریاں حکمرانوں کیلئے ڈوب مرو تحریک کیلئے بھی تیار ہیں،عدیل ارائیں

جیل بھرو تحریک کی تیاریاں  حکمرانوں کیلئے ڈوب مرو تحریک  کیلئے بھی تیار ہیں،عدیل ارائیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )رہنماء پی ٹی آئی چو دھری عدیل ارائیں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں، ہر صوبائی حلقے سے 500کارکن گرفتاری دینے کیلئے تیار ہیں۔

 قیادت کی طرف سے جونہی جیل بھرو تحریک چلانے کا حکم ہوا تو انشاء اﷲ نہ صرف جیل بھرو تحریک چلائینگے بلکہ حکمرانوں کیلئے ڈوب مرو تحریک کا آغاز بھی کرنے کیلئے تیار ہیں ، پی ڈی ایم کی تجربہ کار ٹیموں نے تجربے کرکے ملک کو معاشی طور پر تباہ کردیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں