حکو مت چا در اور چار دیوار ی کا تقدس پا ما ل کر ر ہی ، وقاص باجوہ

 حکو مت چا در اور چار دیوار ی کا  تقدس پا ما ل کر ر ہی ، وقاص باجوہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما وقاص باجوہ نے کہا ہے کہ پنجا ب کی نگرا ن حکو مت چا در اور چار دیوار ی کا تقدس پا ما ل کر ر ہی ہے۔

سا بق و ز یر اعلی پنجا ب چو ہد ر ی پر و یز ا لہی نے پنجا ب حکو مت کے غیر آئینی اقد امات کے خلا ف عدا لت جا نے کا فیصلہ کر لیا ہے پاکستا ن مسلم لیگ کسی صور ت بھی پنجا ب حکو مت کی انتقامی کا روا ئیوں سے خوفزد ہ نہیں بلکہ ڈٹ ا ن کا مقابلہ کر ے گی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں