انصاف سے معاشرے میں قیام امن یقینی بنایا جا سکتا ،آر پی او

انصاف سے معاشرے میں قیام امن یقینی بنایا جا سکتا ،آر پی او

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) آر پی او شارق کمال صدیقی نے کہا ہے کہ شہریوں کو انصاف اور تحفظ فراہم کر کے ہی معاشرے میں امن کا قیام یقینی بنایا جا سکتا ہے۔

 ،پولیس افسر و اہلکار انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تمام تر دستیاب وسائل کو بروئے کار لائیں، ان خیالات کا اظہار اپنے دفتر میں کھلی کچہر ی کا انعقار کرتے ہوئے کیا، انہوں نے ریجن بھر سے آئے شہریوں کے مسائل سنے اور اِن کے حل لیے ضروری احکامات جاری کیے ۔انہوں نے شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں