کمیونٹی بیسڈ فیملی ویلفیئر سنٹرز کا منصوبہ افادیت پیدا نہ کر سکا

کمیونٹی بیسڈ فیملی ویلفیئر سنٹرز کا منصوبہ افادیت پیدا نہ کر سکا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سرگودھا میں کمیونٹی بیسڈ فیملی ویلفیئر سنٹرز کے قیام کا منصوبہ اپنی افادیت پیدا نہ کر سکا۔۔۔

ذرائع کے مطابق ان سنٹروں پر مطلوبہ کیڈرز کے ملازمین کی ایڈجسٹمنٹ سے لے کر ان کے انتظامی امور تاحال معمول پر نہیں آ سکے ،سہولیات کا مسئلہ بھی درپیش ہے جبکہ اب تک جتنی بھرتی کی جا چکی ہے وہ سیاسی کوٹہ سسٹم کے تحت عمل میں لائی گئی، جن کی کارکردگی میں بہتری اور حکومتی اہداف کی تکمیل ضلعی حکام کیلئے چیلنج بن چکی ہے ،متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ دستیاب وسائل کو بروئے کار لا کر ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں