ریٹائر پرنسپل کے مکان کی چھت پھاڑ کر 10لاکھ کا سامان چوری

ریٹائر پرنسپل کے مکان کی چھت  پھاڑ کر 10لاکھ کا سامان چوری

کالاباغ (نمائندہ دنیا ) کالاباغ میں نامعلوم چور سرگرم چوریوں کا سلسلہ تھم نہ سکا شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔۔

 آر پی او سرگودھا سے نوٹس لینے کا مطالبہ شکردرہ روڈ پرانی پولیس چوکی کے قریب نامعلوم چور پرنسپل ریٹائرڈ حاجی شیر رحمن کے مکان کی چھت پھاڑ کر 10 لاکھ روپے کا سامان ٹی آرن ، سیڑھیاں و دیگر سامان نامعلوم چور چوری کرکے فرار ہو گئے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں