کار سے 36کلو چرس ،2کلو،200گرام افیون برآمد

کار سے 36کلو چرس ،2کلو،200گرام افیون برآمد

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )بین الاضلاعی منشیات فروش گینگ گرفتار کر کے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی گئی۔۔۔

 دوران ناکہ بندی و چیکنگ ﷲ انٹرچینج سے خوشاب آنیوالی کار کی چیکنگ کر کے 36کلوگرام چرس اور 2کلو 200گرام افیون برآمد کی، گاڑی میں سوار ذیشان افضل ، محمد اجمل کو حراست میں لے لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں