شہری اور دیہی علاقوں میں یکسا ں سہولیات مہیا کرنے حکومت کی ترجیح :علی حسین بلوچ

شہری اور دیہی علاقوں میں یکسا ں  سہولیات مہیا کرنے حکومت کی  ترجیح :علی حسین بلوچ

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )قومی اسمبلی کے رکن سردار علی حسین خان بلوچ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجا ب مریم نواز کے وژن کے تحت شہری اور دیہی علاقوں میں یکسا ں سہولیات مہیا کرنے۔۔۔

 حکومت کی ترجیح ہے انشاء ﷲ وہ وقت دور نہیں جب شہری اور دیہی زندگی کا فرق مٹ جائے گا اور معاشرے کے ہر فرد کو زندگی گزارنے کیلئے یکساں سہولیات میسر ہوں گی ، میڈیا سے بات چیت کے دوران پنجاب اسمبلی کے رکن کا کہنا تھا کہ نئے مالی سال کے بجٹ میں ضلع خوشاب کی چاروں تحصلیوں کو ان کی ترجیحات کے مطابق یکسان ترقیاتی فنڈز مہیا کئے جا رہے ہیں ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں