مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی

مسلح افراد کی فائرنگ  سے دو افراد شدید زخمی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ تھانہ ریلبازار کے علاقے میں ناصر ۔

نامی شہری اپنے دوستوں کے ہمراہ موجود تھا کہ اس دوران ملزمان کی جانب سے فائرنگ کردی گئی۔ جس کی زد میں آکر اسکے دو دوست زخمی ہوگئے ۔ جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں